اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں آج ڈالر 75 پیسے سستا ہوا ہے جس کے بعد کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 280 روپے 36 پیسے ہے۔گزشتہ روز ڈالر 2 پیسے سستا ہوا اورکاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 281 روپے 11 پیسے تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کا بھاؤ 44 پیسے کم ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 281 روپے 50 پیسےکا ہے۔گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 24 پیسےکم ہوکر 281 روپے 94 پیسے تھا۔
جڑواں شہروں میں تیسرے روز بھی تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
غزہ میں طوفانی بارش، بے گھر فلسطینیوں کے خیمے بہہ گئے، شدید سردی میں جینا بھی محال
ٹرمپ کا چین سمیت مختلف ممالک سے درآمد اشیاء پرٹیکس لگانے کا اعلان
نیوزی لینڈ نے حوثی گروپ اور حزب اللہ کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر دیا
اسرائیل نے حزب اللہ سے جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی
جرمنی میں شدید برفباری، نظام زندگی درہم برہم، حادثات میں متعدد افراد زخمی
صائم ایوب کی سنچری، پاکستان نے زمبابوے کو دوسرا ون ڈے 10 وکٹوں سے ہرا دیا
بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلا دیش کو شکست دیدی
سٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس تک گر گیا
روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا