اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انٹربینک میں آج روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر 12 پیسے کم ہوئی ہے۔12 پیسے سستا ہونےکے بعد انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 281 روپے 28 پیسےکا ہے۔انٹر بینک میں اس سے قبل ڈالر 281 روپے 40 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا ہے اور ایک ڈالر 282 روپے34 پیسےکا ہوگیا ہے۔
جڑواں شہروں میں تیسرے روز بھی تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
غزہ میں طوفانی بارش، بے گھر فلسطینیوں کے خیمے بہہ گئے، شدید سردی میں جینا بھی محال
ٹرمپ کا چین سمیت مختلف ممالک سے درآمد اشیاء پرٹیکس لگانے کا اعلان
نیوزی لینڈ نے حوثی گروپ اور حزب اللہ کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر دیا
اسرائیل نے حزب اللہ سے جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی
جرمنی میں شدید برفباری، نظام زندگی درہم برہم، حادثات میں متعدد افراد زخمی
صائم ایوب کی سنچری، پاکستان نے زمبابوے کو دوسرا ون ڈے 10 وکٹوں سے ہرا دیا
بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلا دیش کو شکست دیدی
سٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس تک گر گیا
روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا