اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج معمولی اضافہ ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں 3 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 281 روپے 89 پیسے پر بند ہوا ہے۔انٹربینک میں سال کے آخری کاروباری دن میں ڈالر7 پیسے سستا ہوا تھا جس کے بعد سال 2023 کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 281 روپے 86 پیسے پر بند ہوا تھا۔
جڑواں شہروں میں تیسرے روز بھی تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
غزہ میں طوفانی بارش، بے گھر فلسطینیوں کے خیمے بہہ گئے، شدید سردی میں جینا بھی محال
ٹرمپ کا چین سمیت مختلف ممالک سے درآمد اشیاء پرٹیکس لگانے کا اعلان
نیوزی لینڈ نے حوثی گروپ اور حزب اللہ کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر دیا
اسرائیل نے حزب اللہ سے جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی
جرمنی میں شدید برفباری، نظام زندگی درہم برہم، حادثات میں متعدد افراد زخمی
صائم ایوب کی سنچری، پاکستان نے زمبابوے کو دوسرا ون ڈے 10 وکٹوں سے ہرا دیا
بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلا دیش کو شکست دیدی
سٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس تک گر گیا
روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا