انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مشرقی ترکیہ میں آئے 5.5 شدت کے تازہ زلزلے نے ملک کے کئی علاقوں کو جھنجھوڑ دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی میڈیٹیرینین سیسمولوجیکل سینٹر (EMSC) نے بتایا کہ مشرقی ترکیہ میں آئے 5.5 شدت کے تازہ زلزلے نے ملک کے کئی علاقوں کو جھنجھوڑ دیا۔ جمعرات کو مشرقی ترکیہ کے علاقے میں 5.5 شدت کا زلزلہ ا?یا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 9.4 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی تاہم کسی قسم کے جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
کسی سے ڈرنے والے نہیں‘ جو بھی ڈی چوک آئے گا اسے گرفتار کریں گے، وزیرداخلہ
پی ٹی آئی احتجاج؛ اراکینِ قومی اسمبلی عامر ڈوگر، زین قریشی اور متعدد رہنما گرفتار
پی ٹی آئی کا شیرازہ بکھر چکا، ’ڈو اینڈ ڈائی‘ والے جلسے کا کیا ہوا؟ ڈاکٹر مصدق ملک
بیلاروس کے وفد کی اسلام آباد آمد، صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کل آئیں گے
پی ٹی آئی احتجاج؛ لاہور، راولپنڈی اور پشاور کے درمیان ٹرین سروس بھی بند کردی گئی
پی ٹی آئی رہنما گرفتاریوں کیلئے خود رابطے کررہے ہیں: عطا تارڑ
مسافروں کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر روکے جانے سے متعلق وضاحت آگئی
عوام نے پی ٹی آئی کا احتجاج مسترد کردیا: امیر مقام
ملک کے مختلف شہروں میں سوشل میڈیا سروسز متاثر ہونے کی اطلاعات
عمران خان کی رہائی کا واحد راستہ عدالتی و قانونی چارہ جوئی ہے: احسن اقبال