ریاض(این این آئی)کعبہ کو ڈھکنے والے کسوا یا کالے کپڑے کی دیکھ بھال کے لیے جدید تکنیک اور اعلی معیار کا مواد استعمال کیا جاتا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق مکہ میں گرینڈ مسجد اور مدینہ میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے انچارج ایک سرکاری ایجنسی کے مطابق کیوب کی شکل کے ڈھانچے کا کسوا روزانہ چیک کیا جاتا ہے۔ 29 سالہ تجربہ رکھنے والے ماہرین سمیت سعودی ٹیم کی جانب سے باقاعدہ دیکھ بھال پر توجہ دی جاتی ہے،باقاعدگی سے دیکھ بھال میں ہر طرف صفائی اور کپڑے کے ڈھکنے کو سخت کرنا بھی شامل ہے۔
کسی سے ڈرنے والے نہیں‘ جو بھی ڈی چوک آئے گا اسے گرفتار کریں گے، وزیرداخلہ
پی ٹی آئی احتجاج؛ اراکینِ قومی اسمبلی عامر ڈوگر، زین قریشی اور متعدد رہنما گرفتار
پی ٹی آئی کا شیرازہ بکھر چکا، ’ڈو اینڈ ڈائی‘ والے جلسے کا کیا ہوا؟ ڈاکٹر مصدق ملک
بیلاروس کے وفد کی اسلام آباد آمد، صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کل آئیں گے
پی ٹی آئی احتجاج؛ لاہور، راولپنڈی اور پشاور کے درمیان ٹرین سروس بھی بند کردی گئی
پی ٹی آئی رہنما گرفتاریوں کیلئے خود رابطے کررہے ہیں: عطا تارڑ
مسافروں کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر روکے جانے سے متعلق وضاحت آگئی
عوام نے پی ٹی آئی کا احتجاج مسترد کردیا: امیر مقام
ملک کے مختلف شہروں میں سوشل میڈیا سروسز متاثر ہونے کی اطلاعات
عمران خان کی رہائی کا واحد راستہ عدالتی و قانونی چارہ جوئی ہے: احسن اقبال