رہائش کے اعتبار سے پاکستان سستا ترین ملک قرار

رہائش کے اعتبار سے پاکستان سستا ترین ملک قرار

رہائش کے اعتبار سے پاکستان سستا ترین ملک قرار دے دیا گیا۔

ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کے مطابق رہائش کے اعتبار سے پاکستان سستا ترین ملک ہے۔ مصر اس فہرست میں رہائش کے اعتبار سے دوسرا سستا ملک ہے۔

ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کے مطابق اس فہرست میں بھارت کا تیسرا نمبر ہے۔

نائیجیریا، لیبیا، شام اور کینیا جیسے ممالک بھی رہائش کیلئے پاکستان سے مہنگے ملک ہیں۔