ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی کو دل کا دورہ، اسپتال منتقل
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کی طبعیت اچانک خراب ہو گئی، انہیں سندھ ہائی کورٹ سے این آئی سی وی ڈی منتقل کر دیا گیا۔