اسلام آباد: (نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جاپانی حکومت کی دعوت پر آج سے 4 جولائی تک جاپان کا دورہ کریں گے۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جاپان کے وزیراعظم، وزیر خارجہ اور قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقاتیں کریں گے، بلاول کی جاپان میں ممتاز کاروباری اداروں کے سینئر عہدے داروں سے بھی ملاقاتیں متوقع ہیں۔