پاکستانی خواتین کو مردوں سے کم تنخواہ ملتی ہے، رپورٹ

پاکستانی خواتین کو مردوں سے کم تنخواہ ملتی ہے، رپورٹ

پاکستان میں خواتین کو مردوں کے مقابلے میں کم تنخواہ دی جاتی ہے، جائیداد میں خواتین کو حق بھی نہیں دیا جاتا۔

ورلڈ اکنامک فورم کے صنفی مساوات انڈیکس میں پاکستان کی صورت حال خراب ہے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں صنفی مساوات کی صورت حال بدترین ہے، اس اعتبار سے جنوبی ایشیائی خطے میں پاکستان آٹھ ممالک میں ساتویں نمبر پر ہے۔

ورلڈ اکنامک فورم کے صنفی مساوات انڈیکس میں 156ملکوں کی فہرست میں پاکستان کا نمبر 153ہو گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں