اسلام آباد: (نیوز ڈیسک) سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ کی بطور سیکرٹری خارجہ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
آمنہ بلوچ 11 ستمبر سے سیکرٹری خارجہ کےعہدے کا چارج لیں گی۔
سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ بیلجیئم اور یورپی یونین میں بطور سفیر خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔