برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت654روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت436روپے روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت235روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔