برج خلیفہ پاکستان پرچم میں رنگ گیا 

دبئی(این این آئی) یوم پاکستان کے موقعے پر دنیا کی بلند ترین عمارت دبئی کے برج الخلیفہ  سبز ہلالی پرچم کے رنگوں جگمگا اٹھا۔متحدہ عرب امارات میں پاکستانی قونصل جنرل کے ٹوئٹر اکائونٹ سے جاری کردی تصویر میں دیکھا گیاکہدنیا کی بلند ترین عمارت پر پاکستان کے سبز ہلالی پرچم جگمگا رہا ہے۔23 مارچ کو ملک بھر کے علاوہ دنیاکے مختلف ممالک میں پاکستانی سفارت خانوں ، قونصل خانوں اور سمندر پار مقیم پاکستانیوں نے یوم پاکستان کی مناسبت سے تقریبات کا اہتمام

اپنا تبصرہ بھیجیں