پاکستان نے میکسیکو کو ہرا کر پولو کا ورلڈ کپ جیت لیا

اسلام آباد: (سپورٹس ویب ڈیسک ) پاکستان نے میکسیکو کو فائنل میں شکست دے کر پولو ورلڈ کپ جیت لیا۔ امریکا میں پاکستان اور میکسیکو کی ٹیموں کے مابین پولو ورلڈ کپ کا فیصلہ کن میچ کھیلا گیا۔

پاکستانی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ میں حریف ٹیم کو 8 کے مقابلے 11 گول سے شکست دے کر چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں