عمران خان کی نا اہلی کا فیصلہ معطل ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد: (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ سماعت کریں گے۔

رجسٹرار آفس نے پٹیشنر کی بائیو میٹرک تصدیق اور الیکشن کمیشن کے فیصلے کی مصدقہ نقول درخواست کے ساتھ منسلک نہ کرنے سمیت متعدد اعتراضات عائد کر رکھے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں