جراسک ورلڈ تھری ڈومینیئن 10 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک) جراسک ورلڈ تھری ڈومینیئن کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا، فلم دس جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی‘فلم میں دکھایا گیا ہے کہ قدرتی آفت نے جراسک پارک تباہ کردیا، جس کے بعد وہاں موجود تمام ڈائناسار فرار ہوگئے اور دنیا میں تباہی پھیلا دی، ان ڈائناسار کو کیسے قابو کیا گیا، اس کیلئے آپ کو ہالی وڈ کی نئی آنے والی فلم جراسک ورلڈ تھری ڈومینیئن دیکھنا ہوگی۔ فلم 10جون کوریلیز کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں