عمران خان نے ایک گیند پر 3 وکٹیں گرا دیں: اداکار شان

لاہور: (شوبز ڈیسک) اداکار شان شاہد نے تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے ایک گیند پر 3 وکٹیں گرا دیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق شان شاہد نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر وزیر اعظم عمران خان کی ایک تصویر شیئر کی، انہوں نے اپنے ٹویٹ میں عمران خان کی تعریف میں لکھا کہ وہ سمجھتے تھے کہ آپ کرکٹر ہیں لیکن آپ ایک بہترین سیاسی ذہن بھی رکھتے ہیں۔

اداکار نے مزید لکھا کہ عمران خان نے ایک گیند پر 3 وکٹیں گرا دیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں