ایل این جی ریفرنس کی سماعت 31مارچ تک ملتوی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس کی سماعت 31مارچ تک ملتوی کر دی۔ منگل کو احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے ریفرنس کی سماعت کی ۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر ملزمان عدالت پیش ہوئے ۔وکلا کی عدم موجودگی کے باعث سماعت 31مارچ تک ملتوی کر دی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں