بریڈ پٹ نے سابقہ اہلیہ انجلینا جولی کے خلاف مقدمہ دائر کروا دیا

نیویارک:(شوبز ڈیسک) امریکی اداکار بریڈ پٹ نے سابقہ اہلیہ انجلینا جولی کے خلاف مقدمہ دائر کروا دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بریڈ پٹ نے مقدمہ میں الزام عائد کیا کہ انجلینا جولی نے غیر قانونی طور پر فرانس کی جائیداد کے شیئر ز فروخت کردیئے اور شیئرز انکی اجازت کے بغیر روسی بزنس مین کو بیچے گئے۔

بریڈ پٹ کے مطابق انہوں نے سابقہ اہلیہ انجلینا جولی سے معاہدہ کیا تھا کہ جائیداد کے شیئر ایک دوسرے کی اجازت کے بغیر فروخت نہیں کئے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں