وزیر اعظم نے جہلم کے قلعہ نندنہ میں البیرونی ٹریل ہیریٹیج کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے جہلم کے قلعہ نندنہ میں البیرونی ٹریل ہیریٹیج ، ٹلہ جوگیاں نیشنل پارک اور سالٹ رینج نیشنل پارک کا افتتاح کردیا۔

عمران خان نے کہا کہ آئندہ نسلوں کے لیے ثقافتی ورثہ محفوظ رکھنے کی ضرورت ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ اس علاقے کو ایسی ترقی دیں گے کہ دنیا بھر کی توجہ حاصل کرے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں