افغانستان کے صوبہ ننگر ہار میں مسجد میں دھماکہ،متعدد افراد جاں و زخمی

کابل(انٹرنیشنل ڈیسک) افغانستان کے صوبہ ننگر ہار میں مسجد میں دھماکے کے دوران متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔

فرانسیسی خبر رساں ادارےکے مطابق طالبان عہدیدار نے بتایا کہ وہ یہ بات وثوق سے کہہ سکتے ہیں کہ ضلع سپین غر میں یہ دھماکا مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں