ایف آئی اے کی کارروائی ،انسانی سمگلر گرفتار

لاہور(کرائم نیوز ڈیسک)ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلر کو گرفتار کرلیا۔مرتضی حسن نامی انسانی سمگلر کو گرفتار کرکے انکے پاس سے رقم بھی برآمد کرلی ۔سمگلر کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں