حوالات میں ملزم انتقال کرگیا، ورثاء کا پولیس پر تشدد کا الزام

سندھ: کورونا سے مزید 5 اموات، 1016 نئے کیسز رپورٹ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 16642 نمونے ٹیسٹ کئے گئے۔جس کے نتیجے میں 1016 نئے کیسز سامنے آئے۔ انھوں نے کہا کہ سندھ میں مجموعی طور پر کوویڈ کے 5629247 ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور صوبے میں ابتک 437973 کیسز ہوچکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں