راولپنڈی ،پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاوئن جاری

راولپنڈی(حالات کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والوںاور جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 6ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سی910گرام چرس ،10بوتل شراب اور10لیٹر شراب برا?مد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ویسٹریج پولیس نے تاج محمد سی140گرام چرس، تھانہ نصیر آباد پولیس نے محسن اعجاز سی300گرام چرس، تھانہ صدربیرونی پولیس نے ذیشان سی215گرام چرس، محسن ضمیر سی260گرام چرس،تھانہ روات پولیس نے تہذیب سی10بوتل شراب اورتھانہ چونترہ پولیس نے رضا اللہ سی10لیٹرشراب برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے۔تھانہ مری کے علاقہ نیو مری گہل میں منشیات فروشوںنے پولیس ریڈنگ پارٹی پر فائرنگ کی، جس سے انچارج چوکی نیو مری سب انسپکٹر عمر صدیق زخمی ہوئے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کیاگیا،اطلاع ملتے ہی سٹی پولیس ا?فیسر محمد احسن یونس کی ہولی فیملی ہسپتال آمد،انچارج چوکی نیو مری سب انسپکٹر عمر صدیق کی عیادت کی،اس موقعہ پرایس ایس پی آپریشنزرائے مظہر اقبال بھی سی پی او محمد احسن یونس کے ہمراہ تھے،سی پی او نے زخمی سب انسپکٹر کی جلد صحتیابی کی دعا کی، نیک خواہشات کا اظہار کیا اور علاج معالجہ کی رقم فراہم کی،سی پی او محمد احسن یونس نے سب انسپکٹر عمر صدیق کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کی،سی پی اومحمد احسن یونس کاکہناتھاکہ راولپنڈی پولیس شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اور فرض کی ادائیگی کے دوران کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی،منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاو¿ن جاری رہے گا۔ایس ایچ اوکینٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئی03 ملزمان عمران ،تصور اورظہیر کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضہ سی03پستول30بورکرلیے، ایس ایچ اونیوٹاﺅن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم ایڈون جاوید کوگرفتارکرلیا، ملزم کے قبضے سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن برآمد ہوا،ایس ایچ اوچونترہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد رضوان کو گرفتا رکرکے ملزم کے قبضہ سی01پستول30بور معہ ایمونیشن برآمدکرلیا،ایس ایچ اونصیرآباد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم ضمیر کو گرفتارکرلیا،ملزم کے قبضہ سے 01رائفل222 معہ ایمونیشن برآمد ہوئی،ملزمان خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئےایس ایچ اوصدرواہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02ملزمان عمیر اورعصمت اللہ کو گرفتارکرلیا،ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ 02موٹرسائیکل اور 26ہزار روپے برآمد ہوئے ،ا
ایس ایچ ا وویسٹریج نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش محمد ارسلان کو گرفتار کرلیا، ملزم کے قبضہ سی01کلو100گرام چرس اور01پسٹل برا?مد ہوا، ایس ایچ اونصیر آباد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عمرنیاز کو گرفتارکرکے ملزم کے قبضہ سی01کلو300گرام چرس برآمدکرلی ،جبکہ ایس ایچ اووارث خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش وسیم اختر کو گرفتارکرلیا،ملزم کے قبضہ سے 01کلو380گرام چرس برا?مد ہوئی ،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ،ڈویڑنل ایس پیزنے کہاکہ منشیات فروشوں کے خلا ف مزیدکاروائیاں جاری رکھی جائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں