کراچی میں کل گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

کراچی میں کل گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں وقفے وقفے سے بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان رہے گا جبکہ کل گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ کراچی کے قریب سمندر میں جنوب مشرق میں موجود ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں وقفے وقفے سے بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان رہے گا۔

اسی طرح کل بھی موسم گرم اور مرطوب جبکہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ رہ سکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں