دنیا دیکھ رہی ہے کہ طالبان اپنے کہے پر کتنا عمل کرتے ہیں، شاہ محمود

دنیا دیکھ رہی ہے کہ طالبان اپنے کہے پر کتنا عمل کرتے ہیں، شاہ محمود

وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امید ہے طالبان افغانستان میں نمائندہ حکومت بنانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا دیکھ رہی ہے کہ وہ اپنے کہے پر کتنا عمل کرتے ہیں۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ماضی میں طالبان کو تنہا کرنے کا خمیازہ پوری دنیا نے بھگتا ہے۔ پاکستان سمجھتا ہے کہ دنیا طالبان کے ساتھ روابط استوار کرے تو بہتری کے امکانات پیدا ہوسکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں