ہم نے عوامی خدمت کے ریکارڈ قائم کئے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

ہم نے عوامی خدمت کے ریکارڈ قائم کئے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ انہوں نے 3 سال میں ملک کو تعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن کیا، عوام کی خدمت کے ریکارڈ قائم کئے ہیں، اب عوام ملک کی ترقی کا راستہ روکنے والوں کا ساتھ نہیں دیں گے۔

عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شکست خوردہ عناصرملک کو پیچھےکی جانب دھکیلنےکی کوشش کر رہے ہیں، یہ عناصرنہیں چاہتے کہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ عوام نے عام انتخابات میں تحریک انصاف کو 5 سال کا مینڈیٹ دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں