اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی ایئرلنک کے 6 ارب مالیت کے شیئرز پیش

پاکستان میں اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی ایئرلنک کے 6 ارب مالیت کے شیئرز اسٹاک ایکسچینج میں پیش کردیے گئے۔

جے ایس گلوبل نے، پاکستان میں اسمارٹ فون تیار کرنے والی کمپنی ایئرلنک کے چھ ارب مالیت کے شیئرز فروخت کے لیے اسٹاک ایکسچینج میں پیش کردیے ہیں۔

ایئرلنک کے کنسلٹنٹ جے ایس گلوبل کے چیف ایگزيکٹو کامران ناصر پر امید ہيں کہ چھ ارب کی مالیت کی آئی پی او پاکستانی سرمایہ کاروں کے لیے سرمائے کا بہترین موقع ثابت ہوسکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں