چوری کی انوکھی واردات،چور مسجد کا غلہ اٹھا کر لے گئے

لاہور(حالات بیورو رپورٹ) جنوبی چھاﺅنی کے علاقہ میںچوری کی انوکھی واردات،چور مسجد کا غلہ اٹھا کرلے گئے. شلوار قمیض میں ملبوس دوچورمسجد سے چندے کے غلے کو رکشہ میں رکھ کر فرار ہو گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں