سانحہ بلدیہ کے بعد کورنگی فیکٹری آتشزدگی بڑا واقعہ ہے: راجہ اظہر

فیکٹری میں 25 لوگ موجود تھے، عینی شاہد مزدور

کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن کی کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعے کے عینی شاہد فیکٹری مزدور نے بتایاکہ مجھ سمیت 25 لوگ فیکٹری میں موجود تھے، آگ کیسےلگی معلوم نہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں