وزیراعظم کا عالمی برادری سے افغانستان میں طالبان حکومت کی مدد کرنے کا مطالبہ

عمران خان نے کارکردگی دکھانے کے لیے بھارتی ویب سائٹ کی تصویریں استعمال کیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا کہ حکومت کی تین سال کی کارکردگی صرف مہنگائی، بیروزگاری، غربت ہے، ٹیکس کے کروڑوں روپے سے کارکردگی کی جھوٹی رپورٹ کے اشتہار اخبارات میں لگائے گئے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں