وزارت پیٹرولیم نے غلطیوں سے کچھ نہیں سیکھا

وزارت پیٹرولیم نے غلطیوں سے کچھ نہیں سیکھا

وزارت پیٹرولیم نے غلطیوں سے کچھ نہیں سیکھا۔ پی ایس او نے ستمبر کے لیے ایل این جی خریدنے میں پھر دیر کردی۔ صرف 26 دن پہلے 16 ستمبر کے لیے ٹینڈر کھولا تو تاریخ کا مہنگا ترین 34.6 فی صد کا ریٹ ملا۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں پیش کردہ حقائق کے مطابق اگر بڈز قبول کیں تو ساڑھے 16 ارب روپے کا نقصان ہوگا اور بڈز قبول نہ کیں تو فرنس آئل سے مہنگی بجلی پیدا کرنی پڑے گی۔

اس سے متعلق پی ایس او کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بورڈ بڈز منظور کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں