شہزاد رائے کا لڑکیوں کے لیے اعلیٰ تعلیم اور روزگار کا نیا منصوبہ

شہزاد رائے کا لڑکیوں کے لیے اعلیٰ تعلیم اور روزگار کا نیا منصوبہ

معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے لڑکیوں کو اعلیٰ تعلیم کے ساتھ روزگار دینے کے نئے منصوبے کا اعلان کردیا۔

منصوبے کے تحت انٹر کے امتحانات دینے والی طالبات کو بی ایڈ کا چار سالہ کورس مفت کرایا جائے گا۔

شہزاد رائے نے کہا کہ کراچی میں جدید تقاضوں سے آراستہ گورنمنٹ ایلی مینٹری کالج آف ایجوکیشن حسین آباد میں لڑکیوں کو ٹیچرز ٹریننگ دی جائے گی، بی ایڈ کی تعلیم کے لیے درخواستیں پچیس اگست تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں