لاہور کے مختلف علاقوں میں تیز بارش

لاہور کے مختلف علاقوں میں تیز بارش

لاہور کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔

آزاد کشمیر کے علاقوں ہٹیاں بالا، چناری، چکوٹھی، لیپہ ویلی، کھلانہ اور چکار ویلی میں بھی موسلا دھار بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کل وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں