عالمی ادارہ صحت کا سندھ حکومت پر کورونا کے ٹیسٹ کی تعداد بڑھانے پر زور

بعد از مرگ اعضاء عطیہ کرنے کیلئے مستقل آگہی مہم کی ضرورت ہے، ماہرین صحت

ایس آئی یو ٹی کے طبی ماہرین نے اعضاء کے ناکارہ ہونے کی وجہ سے ہونے والی اموات کی تشویشناک صورتحال پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ہر سال ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراداعضاء کے ناکارہ ہونے سے انتقال کر جاتے ہیں، جس میں گردے ناکارہ ہونے کے 40،000 ، جگر کے 70،000 اور دل کے 15،000 مریض شامل ہیں۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں