کوئٹہ،دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق، 7 زخمی

کوئٹہ،دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق، 7 زخمی

کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر دکان کے قریب دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوئے۔ واقعے سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔

واضح رہے کہ اتوار کو کوئٹہ میں دو بم دھماکوں میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 22 افراد زخمی ہوئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں