کراچی میں گزشتہ ماہ 42 قتل کی وارداتیں ہوئیں، CPLC

سابق میئر کراچی وسیم اختر کورونا کا شکار

کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کو بانیٔ ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقریر کے کیس کی سماعت کے دوران سابق میئر کراچی اور ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر کے وکیل نے بتایا کہ وسیم اختر کو کورونا ہو گیا ہے، اس لیئے وہ پیش نہیں ہو سکتے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں