لاہور: راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کے ملزم سابق ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے درخواست ضمانت دائر کردی

لاہور (حالت میڈیا ڈسک) سینئر جج اینٹی کرپشن کی عدالت نے راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل میں گرفتار سابق کمشنر راولپنڈی محمد محمود کی جانب سے دائر کردہ درخواست ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے محکمہ اینٹی کرپشن سے 6 اگست کو مقدمے کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔درخواست گزار ملزم محمد محمود نے موقف اختیار کیا ہے کہ انہوں نے ایک روپے کی بھی کرپشن نہیں کی وہ ستارہ امتیاز ہیں ان کے خلاف محض انتقامی کارروائی کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں