خواتین میں ہڈیوں کی کمزوری کا تعلق ذہنی صحت سے منسلک ہوتا ہے، تحقیق

کیا آپ میک اپ اتارنے کا صحیح طریقہ جانتی ہیں؟

عمدہ سے عمدہ میک خریدنا اور اس کا استعمال کرنا ہر لڑکی کو پسند ہوتا ہے، میک اپ کر لینے سے خواتین کی خوبصورتی پر جہاں چار چاند لگ جاتے ہیں اور چہرے کی جلد پر چھوٹا موٹا عیب چھپ جاتا ہے وہیں اسے صحیح طریقے سے صاف نہ کرنے کی صورت میں خوب سے خوب تر صاف اسکن بھی خراب اور ایکنی سے بھر جاتی ہے، اسی لیے میک لگانے کا ہنر سیکھنے سمیت اسے صاف کرنے کا طریقہ بھی آنا چا ہیے۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں