مویشی منڈیوں میں سیکیورٹی کیلئے پولیس کے انتظامات

سندھ حکومت نے ترقیاتی کام کروانے کی بجائے اشتہاری مہم چلائی، علی زیدی

وفاقی وزیر میری ٹائم سیکیورٹی افیئر علی زیدی کا کہنا تھا کہ سندھ میں ترقیاتی کام پیپلز پارٹی کی ذمہ داری تھی جو پی ٹی آئی کر رہی ہے، اٹھارویں ترمیم کے بعد ترقیاتی کام کروانے کی بجائے اشتہاری مہم چلائی جارہی ہے جبکہ سنا ہے مرتضی وہاب کو بھی اہم ذمہ داری دی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں