نیب نے جعلی اکاﺅنٹس میں زرداری سے33ارب روپے کی وصولی کرلی،فواد چودھری

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ آصف زرداری کے جعلی اکاو¿نٹس کیس میں اب تک نیب 33 ارب روپیہ وصول کر چکی ہے۔اور یہ تقریباً 200 ملین ڈالر بنتے ہیں اصل مقدمہ 5000 ارب روپے کے لگ بھگ ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا اس وصولی سے آپ اندازہ لگا لیں کے اس ملک میں کرپشن کی کیا سطح رہی ہے۔اور حکمرانوں نے سندہ اور پاکستان کو کیسے لوٹا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں