تیز رفتار گاڑی کی ٹکر، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

اپوزیشن آج پھر ناکام اور نامراد ہونے جا رہی ہے: فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن آج پھر ناکام اور نامراد ہونے جا رہی ہے کیونکہ پنجاب کے عوام کی فلاح کے لیے بنایا گیا بجٹ آج منظور ہونے جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں