کنٹینر کی ٹکر سے گری فیکٹری کے ملبے سے لاش برآمد

گوجرانوالہ: SOPs کی خلاف ورزی، دولہا اور 3 باراتی گرفتار

گوجرانوالہ کے ایک میرج ہال میں جاری شادی کی تقریب کے خلاف پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دولہا سمیت 4 افراد کو گرفتار کر لیا، پولیس نے میرج ہال کو بھی سیل کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں