ڈاکوؤں کی فائرنگ، پولیس کانسٹیبل جاں بحق

منشیات فروشوں کی سرپرستی پر SHO ڈاکس سمیت 14 اہلکار معطل

کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں منشیات کے 3 اڈوں پر پولیس کا چھاپہ، چھاپے کے دوران 3خاتون منشیات فروشوں سمیت 5 منشیات فروش گرفتار، نقد رقم اور منشیات برآمد،جبکہ منشیات فروشوں کی سرپرستی کرنے پر ایس ایچ او ڈاکس سمیت 14 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں