فواد چوہدری نے خوش خبریاں سنا دیں

شوکت ترین کو ہٹانے کی درخواست پر مزید دلائل طلب

لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کو عہدے سے ہٹانے کے لیے دائرکی گئی درخواست کے قابلِ سماعت ہونے سے متعلق مزید دلائل طلب کر لیئے، جبکہ مزید سماعت آئندہ ہفتے تک کے لیے ملتوی کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں