مغوی اہلکاروں کی بازیابی کیلئے آپریشن کا چھٹا دن

الیکشن سے NCOC کا کیا تعلق ہے؟ شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ این سی او سی نے آزاد کشمیر کے الیکشن 2 ماہ سے ملتوی کرنے کا کہا ہے، این سی او سی کا الیکشن سے کیا تعلق ہے؟

اپنا تبصرہ بھیجیں