اسلام آبادآئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کا جینڈر پروٹیکشن یونٹ،ہیلپ لائن 8090 کا اچانک دورہ

اسلام آباد(جنرل رپورٹر) تفصیلات کے مطابقاسلام آبادآئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کا جینڈر پروٹیکشن یونٹ،ہیلپ لائن 8090 کا اچانکدورہ کیا اس وران ایس ایس پی آپریشنز ،ایس ایس پی ٹریفک اور اے ایس پی کوہسار میڈم آمنہ بیگ بھی ہمراہ تھی آئی جی نےڈیسک پر تعینات خواتین پولیس اہلکاروں سے ملاقات کی بھی کی اور عملے کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے شاباش دی خواتین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر سنے جائیں ائی جی اسلام آباد کی عملے کو ہدایت متاثرین خواتین و بچوں کے مدد کیلئے ایک چھت تلے قانونی، نفسیاتی ماہرین، طبی عملہ کی سہولت فراہم کی گئی ہے ائی جی اسلام آباد متاثرہ خواتین کو لیگل طبی اور دیگر سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ائی جی اسلام آباد اس سسٹم کو مزید بہتر کیا جائے گا اورخواتین کے حقوق کے لیے اسلام آباد پولیس ہر دم تیار ہے آئی جی اسلام آباد انہوں نے کہا کہ اسلام آباد پولیس کا بنیادی مقصد خواتین کو دفاتر گلی محلہ اور بازاروں میں تحفظ کو یقینی بناناہے

اپنا تبصرہ بھیجیں