ہوٹلوں، ریسٹورنٹس میں SOPs کی کھلی خلاف ورزی

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 56 اموات، کل ہلاکتیں 20736

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 697 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 56 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، 2 ہزار 620 مریض شفایاب ہو گئے، جبکہ مثبت کیسز آنے کی شرح تقریباً 5 فیصد ہو گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں