کراچی کو 621 میگاواٹ زیادہ بجلی دی جارہی ہے، اسد عمر

کراچی کو621 میگاواٹ زیادہ بجلی دی جارہی ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر اسدعمر نے کہا ہے کہ اس سال کراچی کو 621 میگاواٹ زیادہ بجلی فراہم کی جارہی ہے۔

اسد عمر نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم نے وعدہ کیا تھا تین سال میں دو ہزار میگاواٹ کا اضافہ کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ اب نتائج ملنا شروع ہوگئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں