اللّٰہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے مولانا فضل الرحمن حملے میں محفوظ رہے، اسپیکرقومی اسمبلی

کراچی، سال نو کا پہلا مقدمہ خواجہ اجمیر نگری تھانے میں درج

کراچی میں سال نو کا پہلا مقدمہ خواجہ اجمیر نگری تھانے میں درج ہوا، پہلا مبینہ پولیس مقابلہ لیاری کلری میں ہوا جس میں گینگ وار کا مبینہ کارندہ زخمی ہوا، جبکہ پہلا ٹریفک حادثہ سائٹ سپر پائی وے پر ہوا جس میں 18سال کے جوان کی جان گئی۔