بلوچستان میں بولان کے علاقے مچ میں دھماکا ہوا ہے جس میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا مچ میں تھانے کے قریب ہوا ہے۔